راگ الاپ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - راگ کے بول شروع کرنے سے پہلے ہی اس راگ کے مخصوص سروں کو دوہرانے کا نام جس میں موسیقار اپنے گلے کا کمال دکھاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - راگ کے بول شروع کرنے سے پہلے ہی اس راگ کے مخصوص سروں کو دوہرانے کا نام جس میں موسیقار اپنے گلے کا کمال دکھاتا ہے۔